u/AshnaiMurg

اس تصویر میں ایک لفظ سمجھنے اور پڑھنے میں مشکل درپیش ہے۔
▲ 20 r/Urdu

اس تصویر میں ایک لفظ سمجھنے اور پڑھنے میں مشکل درپیش ہے۔

یہ تصویر سبطِ حسن کی کتاب "موسیٰ سے مارکس" سے لی گئی ہے- اس کی نشانذدہ سطر میں ایک فقرہ ہے " خالص اور ان میل نیچر کی" اس میں "ان میل" کوئی مطلب نہیں بنا رہا ایک لایعنی لفظ کے طور پر نظر آرہا ہے۔ برائے مہربانی صاحبان میں سے گزارش ہے کہ کوئی اس کو واضح کردے۔ شکریہ!

u/AshnaiMurg — 2 days ago

What is your general use pot mix for kitchen gardening? I made mine with equal volumes of clay, sand, decomposed animal manure and some wood ash from Pakwan Center.

reddit.com
u/AshnaiMurg — 1 month ago