
▲ 59 r/Urdu
یہ 1883 کی کتاب میں چاول کو" چانول "کیوں لکھا ہے
And also explain the recipe of پخت بریانی in easy urdu or english
u/Secret_Hippo9036 — 1 day ago

And also explain the recipe of پخت بریانی in easy urdu or english
کسی نے یہ پوسٹ ڈالی ہے جس میں کچھ اُردو کتب کے بارےمیں پوچھا ہے، قسم سے کتاب کا عنوان دیکھ کر بہت لالچ آیا ،لیکن مصوف جن کی کتاب ھے کچھ جواب نہیں دے رہے، آپ میں سے کسی کو جانکاری یا تحویل میں یہ کتاب تو ھے تو کچھ مدد کریں، یہ کتاب معلومات کا ذخیرہ مملوم ہوتی ،لغوي اور کھانا پکانے کی ترقیبوں دونو کی☺️