u/splash9936

▲ 11 r/Urdu

اردو کا لفظ رپٹ

رپٹ درج کرنا

اس لفظ کا منبع انگریزی کا لفظ report ہے یا یہ دونو cognates ہیں

گوگل سرچ سے مجھے اصل منبع نہیں ملا

reddit.com
u/splash9936 — 1 month ago