
u/Impossible_Lab_6454

Intermediate admission
hi , i hope you all are doing well , i wanna ask about intermediate admissions ,MY sister just passed her matric exams , she scored 92.3% . Do you think that's enough to get into FSc Pre-Medical at Kinnaird?
Zindgi _ Nasar
مَیں نے زندگی کو ہر سمت سے دیکھا ہے اور اسے ہمیشہ ظالم اور بے رحم ہی پایا ہے۔
اس کی عطا کردہ عظیم نعمت، 'خوشی' کی بات کریں تو یہ ایک ایسی چیز کے وجود کا بتاتی ہے جو شاید آپ کی پوری زندگی کا اک چوتھائی بھی نہیں ہو پاتی، مگر اس کا احساس آپ کو ساری زندگی اپنے پیچھے لگائے رکھتا ہے۔
زندگی تھم جانے کا نام ہے، عجیب ہے نا؟ جہاں سب اسے مسلسل حرکت سے تشبیہ دیتے ہیں، مَیں اسے 'تھم جانا' کیوں کہہ رہا ہوں؟
دراصل کائنات جو چیز آپ کو دے، اس پر تھم جائیں؛ اسے ہر بار بدلنا ہی عین ٹھیک نہیں ہے۔ زندگی میں جتنی خوشی ضروری ہے، اتنا ہی دکھ بھی۔ جتنا ہنسنا ضروری ہے، اتنا ہی رونا بھی؛ یہ سب ضروری ہیں اور زندگی کو مکمل کرتے ہیں۔ مسلسل خوشی کی جستجو آپ کو تھمنے نہیں دیتی، اور خوشی و غم، دونوں لمحات کو برباد کر دیتی ہے۔
مَیں نہیں سمجھ پایا کہ زندگی میں خوشی کو ہی اچھا اور دکھ کو برا کیوں سمجھا جاتا ہے، حالانکہ ہمارے پاس کوئی ایسی دلیل نہیں جس سے بتایا جا سکے کہ دکھ بری چیز ہے اور خوشی اچھی۔ باقی، زیادتی دکھ کی بھی اتنی ہی بری ہے جتنی خوشی کی۔
خوشی، دکھ، ہنسی، مزاح، بے چینی، سکون، محبت اور نفرت زندگی کے مختلف رنگ ہیں، اور ایک مکمل زندگی وہ ہے جس میں ہر لمحے کو اس میں رہ کر ہی جیا جائے۔
My ancestral genome results based on davidski's G25 coordinates
Hi, I've tried many hairstyles and beard styles. Which one do you think is most suitable for me?
MY Y haplogroup is R-Z94 ,and mt dna is H2a2a.