
u/PMLN_Pakistan

🇵🇰 BIG ANNOUNCEMENT FOR PAKISTAN & THE WORLD! 🇵🇰 After successful Basant 2026, I am proud and happy to announce Basant Lahore 2027! 🪁❤️ 📅 12, 13 & 14
🇵🇰 BIG ANNOUNCEMENT FOR PAKISTAN & THE WORLD! 🇵🇰
After successful Basant 2026, I am proud and happy to announce Basant Lahore 2027! 🪁❤️
📅 12, 13 & 14 March 2027
Lahore will once again come alive with color, culture, festivity, music, energy and legendary hospitality. 🎉🪁
To the youth of Punjab and Pakistan, this celebration is for you , come together, create memories, and make Lahore shine with your energy and spirit! ❤️🙌
To our overseas Pakistanis and international guests , mark your calendars and come home to the warmth, colors and festivities of Lahore. ❤️🇵🇰
I will be waiting.
Lahore will be waiting.
Pakistan will be waiting for you. 🇵🇰
Insha’Allah, together we will make Basant 2027 another great success and a celebration to remember!
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ریلوے اسٹیشن کے پارکنگ ایریا میں لاہور کا "پہلا ڈانسنگ فاؤنٹین" نصب کر دیا گیا۔ سبز و سفید روشنیوں اور قومی پرچموں سے سجا ریلوے اسٹیشن اور اطراف کا علاقہ جشنِ آزادی کے موقع پر دلکش منظر پیش کر رہا ہے۔
Pakistani flag was displayed on the Burj Khalifa on Independence Day🇵🇰
My Lahore celebrating Independence Day like never before 🇵🇰 Masha’Allah! 💚
Islamabad Inauguration Ceremony of Yadgar-e-Fatah
شاباش چیف منسٹر پنجاب ! یوم پاکستان پہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا ہے. ہر طرف ایک رنگ و نور کا سیلاب ہے الحمد للہ. کراچی، پشاور اور کوئٹہ والے بھی کلپس شئیر کریں کہ وہاں کیا تیاریاں ہیں.
لبرٹی چوک لاہور ۔۔ جشنِ آزادی مبارک #محب_وطن_مریم_نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر 79 ویں جشنِ آزادی کی سب سے بڑی تقریب کے لیے تیار ہو جائیں۔ لبرٹی چوک پر ہونے والا یہ میگا کنسرٹ اور آتش بازی آپ کی آزادی کی خوشیوں کو دوبالا کر دے گی۔ تمام شہری اس جشن کا حصہ بننے کے لیے مدعو ہیں
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا لاہور میٹرو ٹی کیش کارڈ اب بیرون ملک بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
Islamabad Lights Up in a Spectacular Celebration of Unity, Faith & Brotherhood! 🇵🇰🇸🇦🇹🇷
As Independence Day approaches, my heart is filled with pride to see this beautiful and patriotic song coming from Balochistan.
As Independence Day approaches, my heart is filled with pride to see this beautiful and patriotic song coming from Balochistan.
My heartfelt appreciation and sincere gratitude to the singers, performers, producers and everyone behind this wonderful effort. You have beautifully captured the spirit of love for our beloved homeland.
Pakistan Zindabad! 🇵🇰
Prime Minister of Pakistan
Mian Shahbaz Sharif
A proud Moment for Pakistanis 🙏 WATCH: Türkiye, Saudi Arabia, and Pakistan sign Mecca trilateral Defense Agreement.
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدہ صرف ایک دستاویز نہیں، بلکہ مسلم دنیا کے اتحاد، اعتماد اور مشترکہ مستقبل کا اعلان ہے۔
جب برادر ممالک ایک صف میں کھڑے ہوں تو خطے میں امن، استحکام اور طاقت کا نیا باب رقم ہوتا ہے۔۔
یہ ن لیگ کے امیدوار محسن عزیز کے ایک جلسے کی ویڈیو ہے جس میں ہزاروں کشمیری موجود ہیں ۔ اگر پوری ایکشن کمیٹی الٹی بھی لٹک جائے تو اتنے لوگ جمع نہیں کرسکتی جتنے ن لیگ کے ایک امیدوار نے جمع کئے ہیں ۔ ثابت ہوگیا کہ لوگ جمہوریت اور اس نظام پر اعتماد کرتے ہیں.
وزیراعظم محمد شہباز شریف، فیلڈمارشل عاصم منیر اور پاکستانی وفد نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا. عمرہ کی ادائیگی سے قبل پاکستانی وفد نے کعبہ شریف کی زیارت خاص کی سعادت حاصل کی.
وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، آرمی چیف و چیف آف ڈیفینس فورسز سید عاصم منیر، وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، عطاء اللہ تارڑ، معاون خصوصی طارق فاطمی اور پاکستانی وفد نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا.
عمرہ کی ادائیگی سے قبل پاکستانی وفد نے کعبہ شریف کی زیارت خاص کی سعادت حاصل کی.
عمرہ کی ادائیگی کے بعد وزیرِ اعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد نے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی، امت مسلمہ کی سلامتی اور علاقائی و عالمی امن کیلئے دعا کی.