Hunza and Surroundings - 29th August - Bike Tour
السلام علیکم!
بارشوں کے باعث میں نے اپنا ٹرپ فی الحال ملتوی کر دیا تھا، اور اب انشاء اللہ 30 اگست کو روانگی ہوگی۔
ابھی تک کے لیے میں اکیلا ہی جا رہا ہوں۔
سفر کا روٹ:
لاہور ➔ بابوسر ➔ نلتر ویلی ➔ مناپن (خو میڈوز) ➔ ہنزا اور گرد و نواح ➔ ہوپر ویلی اور گلیشیئر ➔ ہسپر ویلی ➔ عطاء آباد جھیل ➔ خنجراب پاس (اور اس کے علاوہ بھی کچھ خوبصورت مقامات)۔
اگر کوئی ساتھ شامل ہونا چاہے تو موسٹ ویلکم!
میرا مختصر تعارف:
عمر 32 سال ہے اور لاہور میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں جاب کرتا ہوں۔