u/altanole
اس بار اگر آپ عید پر کسی خوبصورت مقام کی سیر کا ارادہ رکھتے ہیں تو گلگت بلتستان میں موجود بلا مک ویلی ضرور جائیں۔اگر آپ ٹریکنگ کے شوقین ہیں تو اوپر ہرن باغ ایک انتہائی خوبصورت جگہ ہے، جہاں قدرت کے حسین نظارے دل موہ لیتے ہیں۔ یہاں سے آگے آپ استور ویلی بھی جا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ تقریباً چار گھنٹے ک
یہ جانور میرے دادا نے 1987 میں 600 کا لیا تھا اس وقت بہت سستا مل گیا اب آج کے زمانے میں یہ کتنے میں مل جائے گا تجربہ کار دوست ضرور بتائیں۔
Pistachios, nuts and much more, Lahore's Chaman Ice Cream marks 60 years
ستارہ امتیاز صرف ایک میڈل 🥇 نہیں ساتھ میں اور بہت سے فائدے بھی ملتے ہیں.
This is just one star of distinction that was given on merit. All the rest of given by the recommendation group
Hadiqa Kiyani..
صرف یہ ایک ستارہ امتیاز جو میرٹ پر دیا گیا ۔
باقی پر سال ،، چل چلاو اور سفارشی ہوتے ہیں۔
Naran in May.. 😍
“اگر آپ ناران کا اصل حسن دیکھنا چاہتے ہیں، تو مئی سے بہتر کوئی مہینہ نہیں۔
یہ وہ وقت ہے جب برف پوش گلیشیئرز ابھی تک پوری شان سے موجود ہوتے ہیں، پہاڑوں کی چوٹیوں پر تازہ برف چمک رہی ہوتی ہے، دریاؤں کا پانی نیلگوں رنگ میں بہہ رہا ہوتا ہے، اور سب سے خوبصورت بات… ابھی سیاحوں کا رش بھی بہت کم ہوتا ہے۔
سوچیے… خاموش وادیاں، ٹھنڈی ہوا، سفید برف، اور قدرت صرف آپ کا استقبال کر رہی ہو۔
ناران کو ہجوم سے پہلے دیکھنا ہے، تو مئی میں ضرور جائیں۔ کیونکہ کچھ نظارے صرف قسمت والوں کو نصیب ہوتے ہیں۔
Bata Kundi, Naran Kaghan 😍
ناران کاغان کا یہ علاقہ بٹا کنڈی خوبصورتی کی انتہا ہے۔ صبح اُبھرتے سورج کی کرنیں، ٹھنڈی ٹھار ہوا، اور شام کے وقت بادلوں کی اچھل کود ایسا منظر پیش کرتی ہے کہ انسان قدرت کے حسن میں کھو جائے۔ رب نے اس علاقے کو جو دلکش نظارے عطا کیے ہیں، وہ سرسبز و شاداب ہریالی اور لش گرینری کے ساتھ مل کر اسے جنت کا ٹکڑا بنا دیتے ہیں۔
The Untold Story Behind India’s Failed Operation Sindoor | Rizwan Razi's Shocking Revelations
مزہ نا آۓ تو پیسے واپس 😊